Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

آ ج16 ستمبربروزپیرپاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

موسم کی صورتحال

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنےکا امکان۔ تاہم رات میں با لائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔

اسلام آباد،بلوچستان

اسلام آباد،بلوچستان اور گردونواح میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔

پنجاب

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بعداز دوپہر مری،گلیات اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ۔

سندھ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔

خیبر پختونخواہ

صوبہ کے بیشتر میدانی اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ جبکہ رات کے اوقات میں چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، باجوڑ، مہمند، باجوڑ، خیبر اور کرم میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

کشمیر

کشمیر میں موسم خشک اورمطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں