Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

آ ج17 ستمبربروزمنگل پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

موسم کی صورتحال

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنےکا امکان۔ تاہم با لائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔

اسلام آباد

اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ تاہم بعد از دوپہر مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا مکان۔

بلوچستان

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔

پنجاب

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم مری،گلیات اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا مکان۔

سندھ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔

خیبر پختونخواہ

صوبہ کے بیشتر میدانی اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم رات میں چترال، دیر، سوات، باجوڑ، مہمند اور کرم میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

کشمیر

کشمیر میں موسم خشک اورمطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں