Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

بارش ہو گی یا نہیں ؟آ ج19 ستمبربروز پاکستان بھر میں موسم کی صورتحال جانیں

موسم کی صورتحال

آ ج19 ستمبربروز جمعرات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔ تاہم مری ، گلیات ، سیالکوٹ ، نارووال،ساہیوال ، لاہور، قصوراور اوکاڑہ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں /جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

جبکہ اسلام آباد،بلوچستان،سندھ،خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔

اسی طر ح کشمیر میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

پٹرول قیمتوں میں کمی ، کرایوں کا نیا شیڈول ،30گاڑیاں بند

یہ بھی پڑھیں