اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈی جی آئی ایس آئی کی بیٹی کی پی ٹی آئی ایم این اے کے بیٹے سے شادی کی خبر سامنے آ گئی، تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم کی بیٹی کی پی ٹی آئی ایم پی اے لودھراں کیپٹن ریٹائرڈ عزت جاوید خان سے ہو گئی ہے ،شادی کا رڈ بھی سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا۔
واضح رہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کےڈی جی ندیم احمد انجم اس سے پہلے پنجاب رجمنٹ کی لائٹ اینٹی ٹینک بٹالین میں کمیشن حاصل کیا۔انہوں نے ایک انفنٹری بریگیڈ کو آپریشن ضرب عضب میں کمانڈ کیا، آپریشن ردالفساد کے دوران آئی جی ایف سی بلوچستان بھی رہے۔
ووٹ کے بعد فارم 45 کی حیثیت نہیں رہتی ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
