Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

آ ج21ستمبربروزہفتہ محکمہ موسمیا ت کی جانب سے موسم سے متعلق خبر، دیکھیں

موسم کی صورتحال

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔

اسلام آباد اور گردونواح،بلوچستان اورسندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔تاہم بعداز دوپہرمری، گلیات اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

خیبر پختونخواہ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ میدانی اضلاع میں گرم رہنے کا امکان۔تاہم بعداز دوپہربالاکوٹ، مانسہرہ، کوہستان اورایبٹ آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

گلگت بلتستان میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع۔

کشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں