Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

آ ج23 ستمبربروز پیرپاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

موسم کی صورتحال

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم مری، گلیات اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ شام/رات میں گرج چمک اور ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

سندھ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک اورخیبر پختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ میدانی اضلاع میں گرم رہنے کا امکان ہے۔

اسی طرح گلگت بلتستان اورکشمیر میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے ۔

ایم ڈی کیٹ امتحانات، بلیو ٹوتھ استعمال کرنے پر 8 رکنی گینگ گرفتار

یہ بھی پڑھیں