Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

وفاقی حکومت کا آئی ایم ایف کے اہداف مکمل کرنے کیلئے منی بجٹ لانے کا عندیہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران منی بجٹ لانے کا عندیہ دے دیا۔وزیر مملکت برائے امور خزانہ علی پرویز ملک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے کے اہداف پورے کرنے ہیں تو ایسا کیا جا سکتا ہے۔

وزیر مملکت علی پرویز ملک نے مزید کہا کہ ہماری خواہش تو نہیں لیکن اگر اہداف کے اعداد و شمار پورے نہ ہوئے تو منی بجٹ کی سمت میں جاسکتے ہیں۔
عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارشاہ رخ خان کی تعلیم کتنی ہے؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

یہ بھی پڑھیں