موسم کی صورتحال
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان ہے۔اسلام آباداور گردونواح اوربلوچستان میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
پنجاب میں صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم مری، گلیات اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے ۔
سندھ میں گرم اور خشک اورخیبر پختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ میدانی اضلاع میں گرم رہنے کا امکان ہے۔جبکہ کشمیر اورگلگت بلتستان میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع کی جارہی ہے
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔
گز شتہ روزریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی 43، بہاولپور اور دالبندین میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
.
اقوام متحدہ کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے نمائندہ خصوصی مقرر کرنا ہوگا ،غلام نبی فائی


