Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

آ ج25 ستمبربروز بدھ پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

موسم کی صورتحال

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ تاہم شام/رات میں بالائی خیبر پختونخواہ ، خطہ پوٹھوہار ، کشمیراور گردونواح میں آندھی / تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ۔

اسلام آباد

اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم رات میں جبکہ شام/رات میں آندھی / تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ۔امکانات 30%

بلوچستان

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے

پنجاب

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم شام/ رات میں سیالکوٹ، نارووال، جہلم ، راولپنڈی ، منڈی بہاؤالدین ،گجرات، مری، گلیات اور گردونواح میں آندھی / تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ۔

سندھ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ۔تاہم رات کے اوقات میں تھرپارکر اور گردو نواح میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہو سکتی ہے۔

خیبر پختونخواہ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ میدانی اضلاع میں گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شام/رات کے دوران ما نسہرہ ، ایبٹ آباد، دیر اور سوات میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم خشک جبکہ شام یا رات کو مختلف علاقوں میں شام یا رات کے وقت گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔

پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض: آئی ایم ایف کا اجلاس آج ہو گا

یہ بھی پڑھیں