Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی۔پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت آج ہونی تھی۔

تاہم اب اطلاعات ہیں کہ پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کی اجازت کے لیے ہائیکورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی ہے۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔

عدالت کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

یہ بھی پڑھیں