موسم کی صورتحال
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
اسلام آباداور پنجاب،سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔ تاہم شام/رات میں لسبیلہ ،آواران، خضدار اور گردو نواح میں جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔
خیبر پختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔ تاہم چترال اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی توقع ہے ۔
جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے ۔
آ ج30ستمبر بروز پیر پاکستا ن کے مختلف شہروں میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یا کمی ؟ دیکھیں


