Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

آ ج01 اکتوبربروزمنگل پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

موسم کی صورتحال

آ ج01 اکتوبربروزمنگل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔

اسلام آباد،گردونواح اور سندھ میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

جبکہ بلوچستان اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔جبکہ جنوبی علاقوں میں بعد از دوپہر تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔

خیبر پختونخواہ میں بیشترمیدانی اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ جبکہ با لا ئی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے ۔

اسی طرح گلگت بلتستان میں رات کے اوقات میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

جبکہ کشمیر میں موسم خشک رہے گا ۔

یہ بھی پڑھیں