کرا چی(نیوز ڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تاجروں کو گورنر ہاؤس آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وہ گونر ہاؤس آئیں جہاں کچہری بھی لگائیں گے اور ساتھ ہی لوڈو اور کیرم بھی کھیلیں گے۔
اس موقع پر انہوں نے مہنگی بجلی کی شکایت پر خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا اور تمام بجلی گھروں سے نئے معاہدے کیے جائیں گے جو عوام کے مفاد کو مدنظر رکھ کر ہوں گے۔
انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی، پی ٹی اےکااحسن اقدام،صارفین خوش

