Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

معروف اداکارہ حادثے کا شکار ہو گئیں، مداح پریشان

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ودیا بالن کار حادثے میں بال بال بچ گئیں۔


بھارتی میڈیا کے مطابق 45 سالہ ودیا بالن اپنی نئی فلم کی شوٹنگ مکمل کروا کر ایک میٹنگ کے سلسلے میں باندرا جا رہی تھیں کہ حادثے کا شکار ہو گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی گاڑی کو دوسری گاڑی نے پیچھے سے ٹکر مار دی، ودیا بالن حادثے میں محفوظ رہیں تاہم ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ودیا بالن کی فلم ’تمہاری سلو‘ رواں برس یکم دسمبر کو ریلیز ہو گی۔

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں نمائش ملتوی

یہ بھی پڑھیں