Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

توشہ خانہ ٹوکیس : بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم کی کارروائی مؤخر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی۔بانیٔ پی ٹی آئی نے عدالت میں وکلاء سے مشاورت کی اجازت نہ دینے کا شکوہ کر دیا۔

کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے کی، عدالت نے ملزمان پر فردِ جرم کی کارروائی 5 اکتوبر تک مؤخر کر دی ہے۔بانیٔ پی ٹی آئی نے جج سے کہا کہ مجھے وکلاء سے مشاورت کی اجازت نہیں دی گئی، اپنے وکلاء سے مشاورت کی اجازت دی جائے۔بعد ازاں عدالت نے سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

آئینی ترمیم معاملہ ، نواز شریف کا لندن جانے کا پروگرام ملتوی

یہ بھی پڑھیں