Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال ،پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ جانیں

گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے کیلئے درخواست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق عدنان سمیع خان کی والدہ کا آج اسلام آباد میں انتقال ہوا ہے ،نماز جنازہ میں شرکت کیلئے عدنان سمیع نے پاکستان آنے کیلئے درخواست دی ہے ۔

واضح رہے دوہزار سولہ میں عدنان سمیع خان نے پاکستانی شہریت چھوڑ کر بھارتی شہریت اختیار کر لی تھی۔

یہ بھی پڑھیں