اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت کا زرعی آمدن پر ٹیکس وصولی یکم جولائی 2025 سے شروع کرنے کا فیصلہ۔ آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق زرعی شعبے کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تیاریاں،
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ صوبوں میں زرعی انکم ٹیکس کے حوالے سے قانون سازی جنوری 2025 میں کی جائے گی ، ٹیکس وصولی یکم جولائی 2025 سے شروع کی جائے گی جس کی ٹائم لائن پر عمل کیا جائے گا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چینی آئی پی پیز کے ساتھ قرضوں کی ری پروفائلنگ معاملے پر مذاکرات جاری ہیں پہلے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنا چاہتے ہیں، اس حوالے سے پیرا میٹرز طے کیئے جائیں گے۔
5منسوخ،20غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار،مسافروں کو دشواری کا سامنا

