Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

آئینی ترامیم، بلاول زرداری قائد مسلم لیگ ن نوازشریف سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئینی ترمیم اور آئینی عدالت کی منظوری کیلئے اسلام آباد میں سیاسی ہلچل جاری ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف سے ملاقات کیلئے پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پہنچ گئے،

نواز شریف نے آمد پر بلاول بھٹو کا استقبال کیا ،دونوں قائدین ملک کی مجموعی صورتحال اور درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس ،وفاقی دارالحکومت میں‌ٹریفک کی روانی کیلئے خصوصی پلان جاری

یہ بھی پڑھیں