Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

توشہ خانہ ٹو کیس کی درخواست پر سماعت 22 اکتوبر مقرر، کاز لسٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آبادہائی کورٹ توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے ، مقرر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 22 اکتوبر کو ضمانت کی درخواست پر سماعت کرینگے۔

رجسٹرار آفس نے ضمانت کی درخواست مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کردی۔ گزشتہ سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی طبیعت ناسازی کے باعث نہ ہو سکی تھی عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر رکھا ہے سپیشل جج سنٹرل نے بشری بی بی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی.
پی ٹی آئی کا احتجاج؛ راولپنڈی ، اسلام آباد ایک بار پھر بند ، پولیس کی بھاری نفری تعینات

یہ بھی پڑھیں