Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر،نئی قیمت و اضافے کی تفصیلات جانیں

کراچی: سونے کا بھاؤ ملکی اور عالمی منڈیوں میں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 85 ہزار 400 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1714 روپے اضافے سے 2 لاکھ 44 ہزار 684 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 20 ڈالر اضافے سے 2757 ڈالر فی اونس ہے۔

سوشل میڈیا پرپرو پیگنڈا کرنیوالوں کا گھیرا تنگ،15سال بھاری جرمانے کی سزا

یہ بھی پڑھیں