Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

روٹی کی قیمتوں میں اضافہ ۔۔۔؟ بری خبر آگئی

پنجاب میں یکم نومبر سے روٹی کی قیمت 14 سے 16 روپے ہونے کا امکان ہے،فوڈ پرائس کنٹرول اتھارٹی نے اس حوالے سے سفارشات وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا دیں۔

ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے100گرام کی روٹی کا ریٹ 14 روپے مقرر کر رکھا ہے، جبکہ تندور مالکان سادہ روٹی 15 روپے میں فروخت کر رہے ہیں۔

اگر یہ قیمتیں یکم نومبر سے نافذ ہو جاتی ہیں تو عوام کے لیے یہ بڑا بوجھ ثابت ہو سکتا ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو محدود بجٹ میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر،نئی قیمت و اضافے کی تفصیلات جانیں

یہ بھی پڑھیں