Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

جج ہمایوں دلاور کیخلاف پروپیگنڈہ ، کے پی کے افسران کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ مہم میں نامزد KPK حکومت کے افسران کی ضمانت قبل از گرفتاری کا معاملہ عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کر دی ضمانت کی درخواستیں عدم پیروی کی بنا پر خارج کی گئیں .

کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کی دو مرتبہ کیس کال ہونے کے باوجود ملزمان عدالت پیش نہ ہوئے۔۔ وزیراعلیٰ کے پی کے کے معاون خصوصی برائے انسداد بدعنوانی بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی،صدیق انجم اور عمر صدیق کی درخواست ضمانت خارجعدالت نے آج تک کے لیے ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کی تھی.
خیبرپختونخوا حکومت کا بجلی ٹرانسمیشن لائنیں بچھانے پلان تیار، معاہدہ طے پاگیا

یہ بھی پڑھیں