Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

جو بل آرہا ہے، اُس کے لیے ہم تیار ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ جو بل آرہا ہے، اُس کے لیے ہم تیار ہیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ قومی اور بین الاقوامی طور پر پاکستان میں ہیومن رائٹس پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو بل آرہا ہے اس کے لیے ہم تیار ہیں، ان فطسائی لوگوں سے اس فسطائیت کی امید ہی کی جاسکتی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ آپ شہریوں کے حقوق دبا کر دہشت گردی کنٹرول نہیں کرسکتے ہیں۔
مزیدپڑھیں:حکومت کا وفاقی کابینہ میں رد و بدل کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں