اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے 24 نومبر کے دن پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبرسے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔وزرات داخلہ حکام کے مطابق
اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کیلئے مشاورت کی گئی ۔ 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹیو کر دی جائے گی جس سے انٹرنیٹ کی رفتار مزید سست ہوجائے گی جبکہ سوشل میڈیا ایپس پر ویڈیوز اور آڈیو ڈاؤن لوڈنگ نہیں کی جاسکیں گی۔
حضور پاک سے محبت کیلئے کسی قوم کا انتخاب ضروری نہیں ، بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر


