لاہور (نیوزڈیسک) سابق ن لیگی رہنما سینئر سیاستدان آصف کرمانی نے دعوی کیا ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ کی حمایت نہ رہے تو مسلم لیگ (ن) کی حکومت گرجائے گی ۔
اپنے ایک بیان میں پی ٹی آ ئی کی احتجاج کی کال پر ردعمل دیتے ہوئے آصف کرمانی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ حکومت کا بوجھ مزید نہیں اٹھائے گی ۔، اگر اسٹیبلشمنٹ حکومت سے ہاتھ اٹھا لے تو پی ٹی آئی کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی حکومت گر جائے گی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جیل میں رہنا ہی ملکی مفاد کیلئے بہتر، رانا ثنا اللہ




