انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو ملاقات کی اجازت نہ دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے سی پی او، ایس ایس پی اور نیو ٹاؤن کے تفتیشی افسر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیئے۔انسداد دہشت گردی نے تینوں افسران کو کل تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
چیممپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے ٹکٹوں کی فروخت5 دسمبر بروزجمعرات سے شروع کرنے فیصلہ

