Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

زرتاج گل کی گرفتاری سے متعلق عدالت کیجانب سے بڑا حکم جاری

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔

فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے زرتاج گل کو 21 دن کی حفاظتی ضمانت دے دی اور درج مقدمات میں زرتاج گل کو گرفتار نہ کرنے کاحکم بھی جاری کیا۔

اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے

یہ بھی پڑھیں