Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

انا للہ وانا الیہ راجعون ،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈفیض علی انتقال کرگئے

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی 97 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد کافی عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔

سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی دل اور پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔گزشتہ دنوں پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم نے اسپتال میں جنرل فیض علی چشتی کی عیادت بھی کی تھی۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی وفاقی وزیر، کور کمانڈر اور پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ وہ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے موجودہ پیٹرن انچیف تھے۔

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو ہٹایا جا رہاہے؟ عمر ایوب نےاصل بات بتا دی

یہ بھی پڑھیں