Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا

وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے۔

موہن منجیانی اقلیتی نشست پر منتخب ہوئے تھے، موہن منجیانی نے پارٹی قیادت کو اعتماد میں لے کر استعفیٰ دیا، موہن منجیانی نے استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ موہن منجیانی نے استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا ہے۔ دوسری جانب یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ موہن منجیانی کی نامزدگی پر پارٹی میں اختلاف پایا جا رہا تھا۔

آصفہ بھٹو کا نئے سال سے متعلق پاکستانیوں کیلئے اہم ٹویٹ ، دیکھیں

یہ بھی پڑھیں