Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن پر راکٹ حملہ، بم ڈسپوزل ٹیم نے موقع سے شواہد جمع کر لئے

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن پر راکٹ حملہ۔ بم ڈسپوزل ٹیم نے موقع سے شواہد جمع کر لئے، ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں رات گئے منی راکٹ حملہ کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق

محرر تھانہ آئی نائن کو دھماکے کی آواز سنائی دی تھی جسے محرر نے ٹائر بلاسٹ کی آواز سمجھتے ہوئے نظر انداز کردیا۔دیوار دیکھنے پر پتہ لگا کہ منی راکٹ ٹائپ کوئی چیز دیوار سے ٹکرائی ہے جس کے نشانات بھی موجود ہیں۔ بم ڈسپوزل ٹیم نے موقع سے شواہد جمع کر لئے ہیں۔
مزیدپڑھیں:چاند ہمارا دھیان بھٹکا رہا ہے،ایلون مسک چاند کی بجائے براہ راست مریخ پر جانے کے خواہشمند

یہ بھی پڑھیں