Search
Close this search box.
بدھ ,22 جولائی ,2026ء

طالبعلموں کیلئےاچھی خبر ، عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی کالجز میں 28 جنوری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ۔ حکومت سندھ نے شب معراج کے موقع پرسندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی کالجز میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے مطابق شب معراج کے سلسلے میں 28 جنوری کو سندھ بھرمیں کالجز بند رہیں گے ۔

انٹرنیشنل ایکٹو سمز سے ملک میں بھتہ خوری اور بلیک میلنگ کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں