Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

سندھ حکومت نے شب قدر پر صوبے کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 27 رمضان المبارک بمطابق 28 مارچ 2025 شب قدار کے سلسلے میں صوبے میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں