Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ ، کتنا ، موجودہ قیمت کیا؟ جانئے

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

عالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1ہزار 400روپے کے اضافے سے 3لاکھ 49ہزار 300روپے کی سطح پر آگئی، جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 1ہزار 200روپے بڑھ کر 2لاکھ 99ہزار 468روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 32روپے کے اضافے سے 3ہزار 480روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 27روپے کے اضافے سے 2ہزار 983روپے کی سطح پر آگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 309ڈالر کی سطح پر آگئی۔

یہ بھی پڑھیں