Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

این ڈی ایم اے کا ماحول، جدید ٹیکنالوجی اور ٹیم قابلِ ستائش ہے ، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک   ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہر بار این ڈی ایم اے آکر حوصلہ افزا پیشرفت دیکھتا ہوں۔ این ڈی ایم اے کا ماحول، جدید ٹیکنالوجی اور ٹیم قابلِ ستائش ہے۔
چکوال، لاہور، اسلام آباد اور شمالی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہوئیں۔ این ڈی ایم اے اور صوبائی اداروں کی کوآرڈینیشن خوش آئند ہے۔ پنجاب میں بارشوں کا مؤثر مقابلہ کیا گیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب حکومت نے شاندار کام کیا۔
مستقبل میں کلاؤڈ برسٹ اور شدید بارشوں کی شدت بڑھ سکتی ہے۔ ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے پہلے سے تیاری ضروری ہے۔

مزید پڑھیں :بجلی کے 200سے 400یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خبر

یہ بھی پڑھیں