Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

چلاس کےعلاقہ تھورنالہ میں اونچےدرجےکاسیلاب

چلاس ( نیوز ڈیسک )چلاس کےعلاقہ تھورنالہ میں اونچےدرجےکاسیلاب۔ واپڈاکالونی میں پانی داخل،رہائشیوں کوپریشانی کاسامنا۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت کے مطابق
سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں ریسکیوآپریشن جاری۔
شاہراہ ریشم دیامرکی حدودمیں چھوٹی گاڑیوں کیلئےکھول دی گئی۔ چلاس:شاہراہ بابوسربدستوربند،بحالی کاکام جاری۔ شاہراہ قراقرم چھوٹی گاڑی کیلئےکھول دی گئی،
شاہراہ بابوسرناران ہرقسم کی ٹریفک کیلئےبندہے۔
شاہراہ بابوسرکی بحالی اورسیلابی ریلوں سےلاپتہ افرادکی تلاش کیلئےآپریشن جاریہے۔

مزید پڑھیں :کوئی فرد واحد ہماری پارٹی کے اندر فیصلہ نہیں کرتا، سلمان اکرم راجہ

یہ بھی پڑھیں