Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

خواجہ آصف کی ناراضگی کا معاملہ قیادت تک پہنچ گیا، نوازشریف سے ملاقات

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کی ناراضگی کا معاملہ قیادت تک پہنچ گیاہے ، انہوں  نے اے ڈی سی آر سیالکوٹ کی گرفتاری سے متعلق تحفظات پارٹی قائد کے سامنے رکھ دیئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق خواجہ آصف نے موقف اختیار کیا کہ اے ڈی سی آر کی گرفتاری سے متعلق مجھے آگاہ نہیں کیا گیا، اے ڈی سی آر کے ذاتی معاملات سے میرا کوئی لینا دینا نہیں، میرے حلقے سے سرکاری افسر کو ہٹایا گیا اور مجھے معلوم بھی نہیں، نواز شریف نے خواجہ آصف کو معاملہ خود دیکھنے کی یقین دہانی کرا دی۔
مزید پڑھیں‌:پارلیمنٹ میں احتجاج اور اختلافات ہمیشہ سے ہوتے آئے ہیں،اعجاز الحق

یہ بھی پڑھیں