Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

انٹرنیٹ سروسز میں تعطل، صارفین کو مشکلات کا سامنا

کراچی( نیوز ڈیسک) ملک میں پی ٹی سی ایل کالز اور انٹرنیٹ سروسز میں تعطل کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز سست ہونے سے آن لائن کام کرنے والے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروسز میں خرابی کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے عوام کو وجوہات سے متعلق اعتماد میں لیا جائے گا۔

شہریوں نے انٹرنیٹ میں تعطل اور سست روی کی شکایات کی ہیں جس سے آن لائن ایپس کے ذریعے کاروبار کرنے والے متاثر ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:حکومت کا بیرون ملک ملازمتوں کا اعلان، بڑی خوشخبری

یہ بھی پڑھیں