Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر خوشی کی آمد، بیٹی کی پیدائش!

لاہور(اوصاف نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف جوڑے ایمن خان اور منیب بٹ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ جوڑے نے اپنی ننھی پری کا نام نیمل منیب رکھا ہے۔

سوشل میڈیا پر مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا ہے۔ ایمن اور منیب نے اپنی بیٹی کی آمد پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اسے اپنی زندگی کی نئی خوشی قرار دیا۔

یہ جوڑا پہلے ہی ایک بیٹی امل منیب کا والدین ہونے کا اعزاز رکھتا ہے، اور اب ننھی نیمل کی آمد نے ان کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا ہے۔

مزیدپڑھیں:پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

یہ بھی پڑھیں