پشاور(ویبڈیسک)خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
پشاور کے علاوہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی، سوات اور ملاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
باجوڑ، چترال اور مانسہرہ میں بھی زلزلہ آیا۔
گلگت بلتستان میں غذر کے گاہکوچ شہر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
مزیدپڑھیں:تعلیمی ادارے بند، طلبہ خوش ، چھٹیوں کی نئی تاریخ نے سب کو حیران کر دیا


