اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پاکستان میں 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب مکمل چاند گرہن کی پیشگوئی کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب پاکستان میں رات 10:30 سے 11:52 تک دیکھا جا سکے گا، چاند گرہن ایشیا، یورپ اور مختلف افریقی ممالک میں بھی نظر آئے گا۔
مزید پڑھیں۔ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



