Search
Close this search box.
منگل ,21 جولائی ,2026ء

گودام پر چھاپہ، ذخیرہ کی گئی گندم کی ہزاروں‌بوریاں برآمد

شیخوپورہ( اوصاف نیوز)شیخوپورہ میں کھاد بنانے والی فیکٹری کے گودام پر چھاپے میں ذخیرہ کی گئی گندم کی 20 ہزاربوریاں برآمد کرلی گئیں۔

ضلعی انتظامیہ نے جوئیاں والا موڑ کے قریب کھاد بنانے والی فیکٹری کےگودام پرچھاپہ مارا جہاں سے غیرقانونی طورپرذخیرہ کی گئی گندم کی ہزاروں بوریاں برآمد کی گئیں

ضلعی انتظامیہ کے مطابق گندم کی بوریاں تحویل میں لےکرسرکاری ریٹ پرفلورملزکوجاری کردی گئیں۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گندم کی ذخیرہ اندوزی کےخلاف زیروٹالرنس پالیسی پرعمل کیاجارہا ہے۔
مزید پڑھیں‌:ایشیاکپ: سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

یہ بھی پڑھیں