Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

ہائے ہائے یہ کیا سن رہی ہوں، جوتیوں میں دال بٹنی شروع ہوگئی ہے، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا تحریک انصاف کے جلسے پر ردعمل

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا تحریک انصاف کے جلسے پر ردعمل، کہا بدتمیزی کی دوائی خود استعمال کرکے مزہ تو آرہا ہوگا؟

سوشل رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے لکھا ہائے ہائے یہ کیا سن رہی ہوں؟جوتیوں میں دال بٹنی شروع ہوگئی ہے۔ ساری صوبائی حکومت،پورے پاکستان سے حاضریاں لگوانے کے باوجود جلسہ گاہ میں حاضری کے پرسوز مناظر ہیں۔ میں کچھ نہیں کہہ رہی،آپ خود دیکھیں کر 15 سے 20 لاکھ لوگ گن لیں۔

عظمیٰ بخاری نے جلسہ گاہ میں علی امین کے خلاف نعرے لگنے پر ہنسنے والے اموجی بھی شیئر کیے۔


مزیدپڑھیں:پنجاب بھر کے اساتذہ کے لئے ایک اور اچھی خبر

یہ بھی پڑھیں