مظفرآباد(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر حکومت نے کل 8 اکتوبر 2025 کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
آزاد کشمیر سروسز و جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
8 اکتوبر کو “یومِ استحقاق و تجدیدِ عہدِ نو” کے طور پر منایا جائے گا۔
زلزلہ 2005 کے شہداء اور متاثرین کی یاد میں تعطیل کا اعلان کیا گیا۔
آزاد کشمیر بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔ سرکاری دفاتر میں بھی عام تعطیل ہوگی۔
مزیدپڑھیں:انجکشن لگانے کا خوفناک پرینک فرانسیسی ٹک ٹاکر کو مہنگا پڑ گیا

