Search
Close this search box.
جمعرات ,18 جون ,2026ء

سرکاری ملازمین کے ہاؤسنگ رینٹ میں 85 فیصد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے ہاؤسنگ رینٹ میں 85 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا۔
وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کے لئے ہاؤسنگ رینٹ الاؤنس میں اضافے کی منظوری دےدی ہے،سمری حتمی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ اجلاس میں پیش کی جائےگی۔
ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ گریڈ 1 سے 22 تک کے ملازمین کے لیے ہوگا۔ اضافے کا اطلاق مستقل اور کنٹریکٹ سرکاری ملازمین پرہوگا،وزارت خزانہ کےذرائع کےمطابق اضافہ موجودہ بنیادی تنخواہ پر لاگو ہوگا،موجودہ الاؤنس 2008 کی بنیادی تنخواہ پر دیا جا رہا تھا۔
مزیدپڑھیں:مہنگائی کی شرح میں اضافہ، گھی اور آٹا مزید مہنگا

یہ بھی پڑھیں