Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا نیا ٹریفک پلان جاری27 مقامات کھول دیے گئے

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)ٹریفک پولیس کا راستوں کی بندش کے حوالے سے نیا پلان جاری کردیاگیا۔ اسلام آبادانتظامیہ کی ہدایت پر کی 43میں سے 27مقامات کو کھول دیا گیا ۔ تاہم متعدد مقامات تاحال سیل ہیں۔ راول ڈیم، کشمیر چوک، 26 نمبر چونگی، سری نگر ہائی وے جی 14 اور کاک پل جزوی طور پر بحال ہے۔ریڈ زون،اصفہانی روڈ،سہروردی روڈ،جناح اسکوائر،کانسٹیٹیوشنل ایوینیو اور سری نگر ہائی وے ،فیض آباد آئی ایٹ، مری روڈ، اوجڑی کیمپ اور فیض آباد کو بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیاہے.
مزیدپڑھیں:عمران خان چاہتے کیا ہیں؟

یہ بھی پڑھیں