Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

گورنر کے پی نو منتخب وزیرِ اعلیٰ سے بدھ کو حلف لیں: پشاور ہائیکورٹ

پشاور(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے نو منتخب وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے حلف کے حوالے سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر خیبر پختون خوا نو منتخب وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی سے بدھ کے دن 4 بجے حلف لیں۔

عدالتِ عالیہ نے اپنے فیصلے میں یہ بھی کہا ہے کہ اگر گورنر نے حلف نہیں لیا تو اسی دن اسپیکر نو منتخب وزیرِ اعلیٰ سے حلف لیں۔
مزیدپڑھیں:اسلام آباد ٹریفک پولیس کا نیا ٹریفک پلان جاری27 مقامات کھول دیے گئے

یہ بھی پڑھیں