Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

وفاقی حکومت کا بڑا ایکشن

اسلام آباد (اوصاف نیوز)وفاقی حکومت نے جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن پلان تیا رکرنے کےبعد کارروائی عمل میں لا ئی جارہی ہےذرائع کے مطابق فیک نیوز نیٹ ورکس بے نقاب ہوا ہے، جس کے مرکزی کرداروں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔جعلی خبریں چلانے کے عمل میں ملوث افراد کے خلاف (این سی سی آئی اے) کے تحت مقدمات درج ہوں گے۔ذرائع نے بتایا کہ ڈیپ فیک لیب ایکٹو ہوگئی، جہاں جعلی ویڈیوز اور آڈیوز کی فارنزک جانچ پڑتال جاری ہے۔ غلط اور بےبنیاد مواد کو ہٹائے جانے کا امکان ہے.
مزیدپڑھیں:فضل الرحمان مینڈیٹ کیخلاف سازش میں شامل ہوئے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

یہ بھی پڑھیں