Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

فضل الرحمان مینڈیٹ کیخلاف سازش میں شامل ہوئے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد (اوصاف نیوز)پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نےکہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان واضح مینڈیٹ کے خلاف غیر جمہوری اور غیر آئینی سازش میں شامل ہوئے ہیں۔انہوں نے اپنے جاری ایک بیان میں کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو غور کرنا چاہیے آج اُن کی سیاست کہاں کھڑی ہے؟انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومتی اتحاد نے بھی مولانا فضل الرحمان سے جان چھڑا لی ہے، مولانا واضح مینڈیٹ کے خلاف غیرجمہوری اور غیر آئینی سازش میں شامل ہو ئے۔
مزید پڑھیں:راولپنڈی، جیل میں قیدی نے انوکھی خواہش ظاہر کر دی

یہ بھی پڑھیں