Search
Close this search box.
جمعه ,12 جون ,2026ء

راولپنڈی : غیرقانونی مقیم افغانیوں کیلئے برُ ی خبر

راولپنڈی (اوصاف نیوز)افغان شہریوں کو پناہ دینے والے پاکستانیوں کے خلاف بھی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے تھانہ جاتلی اور تھانہ مورگاہ پولیس نے دو الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔

ان مقدمات میں افغان باشندوں زاہد خان اور محمد امین کو نامزد کیا گیا ہے۔ ملزمان کوئی ویزا، اجازت نامہ یا مصدقہ دستاویزات پیش نہیں کرسکے۔

مقدمے کے مطابق مالکان نے بھی ملزمان کا کرائے داری کا اندراج نہیں کروایا تھا۔
مزید پڑھیں: پانی پینے پر پابندی لگا دی گئی، حقائق کیا ہیں؟جانیے

یہ بھی پڑھیں