Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

پاکستان تمام ہمسایہ ممالک سے امن چاہتا ہے،فیلڈمارشل عاصم منیر

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور (  اے بی این نیوز) فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکا دورہ پشاور،آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرپشاورنےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکااستقبال کیا۔ کور ہیڈکوارٹرز میں فیلڈمارشل کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ۔
آپریشنل تیاریوں،انسداددہشتگردی کی کوششوں پربھی بریفنگ۔ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں خیبرپختونخواکےعوام کی قربانیوں کوخراج تحسینپیش کیا۔ قبائلی عمائدین کادہشتگردی اورافغان طالبان کیخلاف مسلح افواج کی مکمل حمایت کااعادہ۔
فیلڈمارشل سید عاصم منیرکاقبائلی عمائدین کےجرگےسےخطاب۔انہوں نے کہا کہ قبائلی عوام کی فورسزکیساتھ غیرمشروط حمایت کوسراہتےہیں۔ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک بشمول افغانستان کیساتھ امن چاہتاہے۔
افغان سرزمین سےپاکستان کیخلاف دہشتگردی برداشت نہیں کریں گے۔ افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کےتسلسل کےباوجود تحمل کامظاہرہ کیا۔ پاک افغان تعلقات بہتربنانےکیلئےمتعدداقدامات کیےہیں۔
افغانستان کےساتھ سفارتی اوراقتصادی تعاون بڑھایا۔ تعاون بڑھانے کامقصد دوطرفہ تعلقات کوبہتربناناہے۔ افغان طالبان نےفتنہ الخوارج اورفتنہ الہندوستان کی ہرممکن مددکی۔ پاکستان بالخصوص خیبرپختونخواکودہشتگردوں اورانکے سہولت کاروں سےپاک کیاجائیگا۔

مزیدپڑھیں:ایران ایئر کی مشہد، زاہدان اور کوئٹہ کے لیے پروازیں شروع

یہ بھی پڑھیں